کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 28 جنوری کی صبح سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جو کہ ایک کار اور اس کے ساتھ جانے والے پروٹوکول کی تھی۔ اس ویڈیو کو اس نام سے مشہور کیا گیا کہ گورنر کی گاڑی میں کتا کراچی کی سڑکوں پر جارہا ہے۔
دوسری طرف، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ویڈیو پیغام جاری کیا کہ جس میں انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ بلکل بے بنیاد الزام ہے کہ کار میں کتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ گاڑی میں ان کی فیملی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ گاڑی میں انکی بیٹی اور انکی بیگم تھی اور جس نے بھی یہ حرکت کی بہت ہی غیر سنجیدہ اور غلط حرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پروٹوکول جو گورنر کی فیملی کو ملتا ہے وہی تھا۔ اس گاڑی میں کُتا موجود ہونا، کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
گورنر صاحب کا مزید دعوی تھا کہ جو موصوف ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے تھے، وہ بار بار گاڑی برابر لا کر ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے تھے، جبکہ وہ شخص خد بہت غلط آدمی ہے اور اس پر بے انتہا الزامات ہیں۔ ان کا کہنا تھا وہ الزامات کا جواب دینے کی بجائے یہ حرکت کرہا ہے۔ تاہم، گورنز صاحب نے اس آدمی کا نام نہیں بتایا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More