اہم خبریں

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی موجیں، حکومت کا عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو استعمال کرنے کا اعلان۔

 

اپنی حکومت کی نصف مدت مکمل کرنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے اپنے حلقوں کے لئے ترقیاتی فنڈز کے لئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کر دیا اور قومی اسمبلی کے ہر ممبر کے لئے 500 ملین روپے گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

Advertisement

یہ فیصلہ بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی زیرقیادت حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

 

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک ، آنے والے سینیٹ انتخابات ، براڈشیٹ معاملہ ، 11 کھرب روپے کراچی تبدیلی منصوبہ ، خیبر پختونخوا کرک میں ایک ہندو مندر کو توڑنے کا حالیہ واقعہ ، تھرپارکر ڈویلپمنٹ پیکیج سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پارٹی میں فیصلہ سازی کے عمل میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی وطن واپسی پد بھی بات کی گئی۔

Advertisement

 

وزیر اعظم نے اجلاس میں شرکت کے بعد بتایا کہ ہر ایم این اے اور ایم پی اے کیلئے 500 ملین روپے کا اعلان کیا تاکہ وہ اپنے انتخابی حلقوں میں ترقیاتی کام شروع کرسکیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago