Headlines

    حکومت کا کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز؛ اعلان کر دیا گایا۔

    حکومت کا کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا انوکھا انداز؛ اعلان کر دیا گایا۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا انکو کھا انداز اپنا لیا۔ مورخہ 29 جنوری 2021 کو صوبائی حکومت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہدایات جاری کی گئی۔

    نوٹیفیکیشن کے مطابق، عوام الناس کو ہدایات جاری کی گئی کہ کشمیر ڈے یعنی 5 فروری کو تمام لوگ صبح 10 بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی کا اہتمام کرے گے تاکہ کشمیری بھائیوں کے دکھ میں شریک ہونے کا احساس دلوا سکے۔

    Advertisement