Headlines

    بختاور کی رخصتی کی شاندار تصاویر، بلاول نے بی بی کی یاد تازہ کر دی۔۔

    بختاور کی رخصتی کی شاندار تصاویر، بلاول نے بی بی کی یاد دلوا دی۔۔

     

    کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 29 جنوری کو پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی بہن بختاور کی رخصتی اور نکاح کی تصاویر شئیر کی۔

    Advertisement

     

    تصاویر شئیر کرتے ہوئے بھائی ہونے کے جزبات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کی زندگی کا بہت خوشی کا دن ہے کہ انکی بہن بختاور بھٹو زرداری کی شادی ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انھے ایسا لگ رہا جیسے ان کی والدہ انھیں دیکھ رہی ہے۔ ماشاءاللہ کہتے ہوئے بلاول نے نئے جوڑے کو نیک تمناؤں سے الوادع کیا۔

    Advertisement