Headlines

    حکومتی کی اعوانوں سے بختاور بھٹو کی شادی پر اہم پیغام۔

    حکومتی کی اعوانوں سے بختاور بھٹو کی شادی پر اہم پیغام۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 29 جنوری 2021 کو بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور کی شادی ہوگئی، جس کی رخصتی اور نکاح کی تصاویر اس کے بھائی بلاول زرداری نے سوشل میڈیا پر شئیر کی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ بہنیں اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید دعا دیتے ہوئے کہا اللہ سب بیٹیوں اور بہنوں کے نصیب اچھے کرے۔

    Advertisement