اہم خبریں

عمران خان کے صوبہ سندھ کو اپنا صوبہ نا ماننے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔

عمران خان کے صوبہ سندھ کو اپنا صوبہ نا ماننے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔

 

کراچی (نیوز ڈیسک) عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے ایسے الفاظ کہہ دیے کہ پورا ملک سراپا احتجاج ہو گیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے ملک کے لئے سب سے زیادہ کام کیا ہے۔ اس طرح حکومت کے کام گنواتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے لوگوں سے زیادہ وہاں پر احساس پروگرام کے تحت پیسے بانٹے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا “وہ ہمارا صوبہ بھی نہیں ہے”۔

 

Advertisement

اس پر عوام اور اپوزیشن نے عمران خان کے اس بیانیے کو غلط مطلب سے سمجھا اور کہا کہ ملک کے وزیر اعظم خان نے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کا حصہ نہیں ہے۔

 

جبکہ اس بیانیہ کو غلط طریقے سے سمجھ کر غلط مقصد کے لئے استعمال کیا گیا۔ حالانکہ عمران خان کا مطلب تھا کہ سندھ دراصل سیاسی طور پر پیپلز پارٹی کا صوبہ ہے۔ اس تناظر میں کی گئی بات کو اپوزیشن نے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتے ہوئے عوام میں غلط فہمی پیدا کی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago