حکومت کی کرونا پر بڑی کامیابی؛ بڑا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 30 جنوری 2021 کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خاص برائے نیشنل ہیلتھ سروسز فیصل سلطان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرونا کی ویکسین کے بارے میں تاذہ ترین صورت حال پر آگاہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق، سلطان کا کہنا تھا کہ کرونا ویکسین سینو فارم کی 5 لاکھ ڈوزیز کے علاوہ مزید 7 لاکھ ڈوزیز ایسٹر زینکا 2021 کی پہلے کواٹر میں پاکستان میں موجود ہونگی اور عوام کو بغیر قیمت کی لگائی جائے گی۔ جس میں سب سے پہلے ان لوگوں کو لگائی جائے گی جو کرونا کے خلاف سب سے آگے کام کر رہے۔
انہوں نے مزید آگاہ کیا کہ 17 ملین کرونا کی ویکسین کی ڈوزیز منگوائی ہیں، جن میں سے 35 سے 40 فیصد 2021 کے پہلے کواٹر میں پہنچ جائے گی، جبکہ باقی اگلے کواٹر میں مہیا ہونگی۔
کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کو فروری سے لگانا شروع کر دیا جائے گا۔ حکومت کا مزید دعویٰ ہے کہ وہ اس سال کے چند ماہ میں تقریباً پورے پاکستان کے لوگوں کو ویکسین لگا دینگے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More