پی ٹی آئی کے کارکن اور انصاف لائرز ونگ کے چیئرمین ایڈووکیٹ شاہد نسیم گوندل جو کہ کیپٹلل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف لیگل ایڈوائزر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔ ہفتہ کی رات ملٹری اسپتال راولپنڈی میں کورونا وائرس کے سبب اس دنیا سے چل بسے، پارٹی رہنماؤں اور ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی۔
ان کے بھتیجے احتشام الحق کے مطابق پی ٹی آئی رہنما گذشتہ کچھ دنوں سے کوویڈ 19 سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا علاج کروا رہے تھے جس میں پھیپھڑوں کا معاملہ بھی شامل تھا۔
بھتیجے کے مطابق ان کی نماز جنازہ منڈی بہاؤالدین کے ان کے آبائی گاؤں مٹو شریف میں سہ پہر تین بجے ادا کی گئی۔
وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر سینئر رہنماؤں کی طرف سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ وہ گوندل کی خبر جاننے کے بعد بہت رنجیدہ ہیں وہ ہمارے انتہائی وفادار کارکنوں میں سے ایک تھے جو سیاسی مخالفین کے خلاف ہماری جدوجہد کے دوران ہمارے ساتھ کھڑے تھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More