اہم خبریں

نواز لیگ کے سابقہ وزیر کا ایسا کارنامہ کہ آپ بھی حسد کئے بغیر نہیں رہ سکے گے۔

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر سید افتخار حسین گیلانی نے 80 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔

 

دلہن کے ساتھ ان کی شادی کی تصاویر پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مداحوں نے مخلوط مبارکبادی اور تنقیدی تبصروں کے ساتھ خبروں پر خیالات کا اظہار کیا۔

Advertisement

 

اطلاعات کے مطابق انہوں نے 21 سالہ لڑکی سے شادی کرلی ہے

 

Advertisement

سید افتخار حسین گیلانی 18 جولائی 1940 میں پیدا ہوئے ، انہوں نے پاکستان کے وفاقی وزیر قانون کے طور پر خدمات انجام دیں۔

 

1970 کے انتخابات میں انہوں نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے صوبائی اسمبلی کے لئے الیکشن میں حصہ لیا۔ اپنا پہلا الیکشن ہارنے پر انہوں نے 1971 میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

Advertisement

 

1988 میں پارلیمنٹ کے لئے منتخب ہوئے انہوں نے بینظیر بھٹو کی پہلی حکومت میں وفاقی وزیر قانون کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ بعد میں ، انہوں نے 2011 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

اس کے بعد وزیر موصوف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔
اس کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ ان کی اہلیہ مشہور گلوکار مسرت نذیر کی بہن ہیں۔
ان کا پوتا عامر گیلانی پاکستانی شوبز کے باصلاحیت اداکار کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago