Headlines

    ریحام خان نے عمران خان سے رابطہ کرنے کا نمبر شئیر کرنے پر ایسا سوال پوچھا کہ۔۔۔۔

    ریحام خان نے عمران خان سے رابطہ کرنے کا نمبر شئیر کرنے پر ایسا سوال پوچھا کہ۔۔۔۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے فون نمبر شئیر کیا گیا اور بتایا گیا اس نمبر سے وزیراعظم سے براہ راست رابطہ ہو سکتا ہے۔

    Advertisement

     

    جس پر مختلف سماجی، سیاسی اور تنقید نگاروں کا ردعمل آیا،  اسی پر ریحام خان نے بھی پیچھے نا رہ سکی۔ ریحام خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، انہوں وزیر اعظم عمران کی تصویر اور ساتھ میں لکھا نمبر شئیر کر کے پوچھا کہ کیا حریم شاہ کو یہ نمبر مل گیا ہے ؟


    آپ کو بتاتے چلے کہ حریم شاہ پاکستان کی آجکل کی متنازعہ شخصیت جس کے مبہم تعلقات نا صرف سیاستدان سے ہے بلکہ کچھ مذہبی رہنماؤں سے بھی ہے

    Advertisement