اہم خبریں

حکومت نے تعلیمی ادارے نا کھولنے والوں کے لئے ہدایت جاری کر دی۔

حکومت نے تعلیمی ادارے نا کھولنے والوں کے لئے ہدایت جاری کر دی۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 31 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے نا کھولنے والوں کے لئے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو نا کھولنا مناسب نہیں ہے، جبکہ نا ہی اچھی آن لائن کلاسز اس کا متبادل ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ طالب علموں سے ملاقات اور فیس ٹو فیس انٹریکشن سے سماجی رویوں میں تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اس لئے بہتر ہے، جو ادارے نہیں کھل رہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنے فصلہ پر نظر ثانی کرے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago