Headlines

    وزیر اعظم  عمران خان نے ایک اور خوشخبری سنا دی، عوام میں سکون کی لہر۔۔۔۔

    وزیر اعظم  عمران خان نے ایک اور خوشخبری سنا دی، عوام میں سکون کی لہر۔۔۔۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے موجودہ پاکستان میں مہنگائی کے بارے میں آگاہ کیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان نے آگاہ کیا کہ اقتصادی لحاظ سے اچھی خبر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تحریک انصاف نے حکومت سنبھالی تھی اس وقت کے منہگائی کی شرح سے موجودہ شرح کم ہو گئی ہے۔

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ یہ سب ان کی کاوشوں کی وجوں سے ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی متعلقہ ٹیم کو ہدایات کی ہے کہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہے، کسی بھی قسم کی کوتاہی نا کی جائے۔

     

    Advertisement