Headlines

    الطاف حسین کی حالت تشویشناک، تازہ ترین صورت حال کے بارے میں جانئے

    الطاف حسین کی حالت تشویشناک، تازہ ترین صورت حال کے بارے میں جانئے

    کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایم کیو ایم کے بانی کی صحت کے بارے میں تازہ ترین صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، یہ بتایا گیا کہ الطاف حیسن کی طبعیت اچانک بگڑ گئی جس کی وجہ سے انہیں ڈاکٹر سے چیک کروایا، جنہوں نے بتایا کہ الطاف حسین کو فوری آرام کی ضرورت ہے۔ اس لئے مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر تمام سیاسی سرگرمیاں ختم کر دیں۔

     

    Advertisement