Headlines

    پٹرول کی قیمت میں آخر ٹیکس کتنا ہے۔۔  ریحام خان نے سب پول کھول کر رکھ دیا۔

    پٹرول کی قیمت میں آخر ٹیکس کتنا ہے؟  ریحام خان نے سب پول کھول کر رکھ دیا۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) 1فروری 2021 میں رواں سال کے آغاز میں ہی دوسری دفع پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد پٹرول کی قیمت 90۔111 پیسے ہو گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 1 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے ایک پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ پٹرول کی قیمت 90۔113 روپے ہے، جب کے اس میں 49 روپے 9 پیسے ٹیکس کی مد میں کاٹا جا رہا ہے۔

    Advertisement

     

    Advertisement