متحدہ قوقی آرگنائزیشن کے سیکٹری جنرل نے کرونا کے بارے میں ایک اور پریشانی سے آگاہ کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن کے سیکٹری جنرل انٹینو گیوٹر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرونا کے حوالے سے تقسیم کی جانے والی ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم کے بارے اہم پیغام جاری کیا۔
تفصیلات کے مطابق، سیکٹری صاحب کا کہنا تھا کہ تقریباً 70 ملین سے زیادہ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی خوراکیں بنائی جا چکی ہیں۔ جس میں سے 20 ہزار سے بھی کم براعظم افریکہ میں بھیجی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی نا انصافی ہم سب کے لئے ایک سوالیہ نشان ہے اور ہم سب کو مزید مشکلات میں ڈال سکتی ہے۔
انہوں نے پوری دُنیا کو راغب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بین الاقوامی سطح پر ویکسین کمپئین کو چلانے کی ضرورت ہے تا کہ ویکسین ہر ایک تک ہر جگہ پہنچ سکے، اور ہم سب اس وباء سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکے اور اس وباء سے ہمیشہ کے لئے جان چھڑوا سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More