اہم خبریں

سپریم کورٹ کے فاضل جج کا موبائل ہیک، پورے پاکستان کے لئے اہم ہدایات جاری۔

سپریم کورٹ کے فاضل جج کا موبائل ہیک، پورے پاکستان کے لئے اہم ہدایات جاری۔

اسلام آباد(نیو ڈیسک) مورخہ 2 فروری 2021 کو سپریم کورٹ پاکستان کی طرف سے ایک خبر شائع کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے فاضل جج جناب جسٹس قاضی فیض عیسی کا موبائل فون نمبر ہیک کر لیا گیا ہے۔

 

Advertisement

جس پر یہ شک کیا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے ان کے نمبر سے غلط اور گمراہی کے میسج یا کال کی جائے، جو کہ درحقیقت جج صاحب کی طرف سے نا ہوں۔ اس لئے ایسی تمام خط و کتابت کو غلط سمجھ کر نظر انداز کر دیا جائے۔

 

Advertisement

Recent Posts