Headlines

    بختاور بھٹو زرداری شادی کے بعد کہاں گئی۔۔ جگہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

    بختاور بھٹو زرداری شادی کے بعد کہاں گئی؟ جگہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

    کراچی (نیوز ڈیسک) اکثر لوگ تو شادی کے بعد ہنی مون کے لئے مختلف خوبصورت جگہوں کا انتخاب کرتے ہے، لیکن بینظیر اور زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری اپنے شوہر کے ساتھ ایسی جگہ گئی کہ انہوں نے تاریخ رقم کر دی۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 فروری 2021 کو انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصاویر کے ساتھ دُعا شئیر کی۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ سابقہ وزیراعظم پاکستان ذولفقار علی بھٹو کے مزار پر گئی اور وہاں پر دُعا کی۔

     

    Advertisement