واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا، اب پرائیویسی کی پریشانی ہی ختم۔۔ موجاں ہی موجاں۔۔
گزشتہ دنوں سے واٹس ایپ کو لے کر مختلف قیاس آرائیاں چل رہی تھی کہ یہ پلیٹ فارم اب ذاتی بات چیت وغیرہ کے لئے محفوظ نہیں ہے۔ جبکہ اس کے بارے میں واٹس ایپ نے حال میں ہی واٹس ایپ سٹیٹس کے ذریعے اس بات کی وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ تمام صارفین کی ذاتی بات چیت محفوظ ہے اور پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ مزید واٹس ایپ کی نئی متنازعہ متعارف کروائے جانے والی پالیسی کو بھی وقتی طور پر ملتوی کر دیا گیا تاکہ واٹس ایپ اپنے صارفین میں پیدا ہونے والے بے اعتمادی اور غیر یقینی کو ختم کرکے اپنا اچھا تعلق برقرار رکھ سکے۔
حال ہی میں واٹس ایپ نے ایک اور نئی فیچر متعارف کروائی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے آپ کو مزید محفوظ کر سکتے ہے۔ اور وہ فیچر ہے “ڈیس ایپیرینگ میسجز” یعنی ایسے میسجز جو خد با خد ہی ختم یا ڈیلیٹ ہو جائینگے۔
جی ہاں! اس فیچر سے آپ اپنے آپ کو مزید محفوظ کرتے ہوئے بات کر سکتے ہے۔ اس فیچر میں ہوتا یہ ہے کہ اگر آپ نے فیچر آن کی ہے تو آپ بات چیت جتنی بھی ہوئی ہے وہ ٹھیک سات دن بعد خد با خد ختم ہو جائیگی۔ لیکن یاد رکھے اگلا بندہ اس کو سکرین شوٹ یا کسی بھی اور طریقے سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ جبکہ واٹس ایپ کی طرف سے یہ سات دن بعد مکمل ختم کر دی جائیگی۔
اب جانتے ہے کہ اس فیچر کو آن کیسے کرنا ہے۔ دراصل یہ فیچر خودکار طریقہ سے نہیں لگتی بلکہ اس کو خود ایکٹو کرنا پڑتا ہے۔ آپ نے جس نمبر سے اس فیچر کے ذریعے بات کرنی ہے، اس نمر پر کلک کرنا ہے تو آپ کے پاس درج ذیل سکرین شو ہو گی۔ جیسا کہ آپ کو دیکھایا گیا ہے آپ نے ‘ڈیس ایپرینگ میسجز’ پر کلک کرنا ہے۔
اس کے بعد آپ کے پاس درج ذیل سکرین ظاہر ہوگی، اس پر آن پر کلک کر دینا ہے تو اس سے آپ کی یہ سروس ایکٹو ہو جائی گی۔
اس کے بعد، آپ جب اس نمبر پر میسج کرینگے تو آپ کو یہ میسج شو ہوگا، جس کا مطلب ہے کہ آپ کی سروس ایکٹو ہوگئی ہے۔ اور اب آپ کے تمام بات چیت سات دن بعد ختم ہو جائیگی۔
اگر آپ نے اس سروس کو بند کرنا ہے تو اس کا بھی طریقہ کار یہی ہے کہ آپ اسے آف کردینگے تو آپ کی یہ سروس بند ہو جائے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More