Headlines

    “تھوڑا صبر تو کرو” مریم نواز نے حکومت کو ایسے طنزیہ انداز میں دھمکی دی کہ حکومت بھی سوچنے پر مجبور۔

    ا “تھوڑا صبر تو کرو” مریم نواز نے حکومت کو ایسے طنزیہ انداز میں دھمکی دی کہ حکومت بھی سوچنے پر مجبور۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 2 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر مریم نواز کے آفیشل پیج سے بیانیہ جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے استعفوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مریم نواز نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ ان کے استعفے ایماندار لوگوں کی طرح نہیں ہونگے، جو اسمبلی کو بڑا بھلہ کہے اور پھر غیر حاضر رہنے کے باوجود وہ سارے سال کی تنخواہیں بمعہ الاؤنس بھی لے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ بتاتے ہے استعفے کیا ہوتے ہے، تھوڑا صبر تو کرو۔

     

    Advertisement