پوری دُنیا حیران کہ قرضوں میں ڈوبا پاکستان کیسے کامیاب ہوگیا؟ مشہور صحافی نے سب کچھ بتا دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویکسین کے پاکستان میں آتے ہی پاکستان نے عملی طور پر متعلقہ لوگوں کو ویکسین لگانا شروع کر دی ہے۔ جبکہ ویکسین کے آنے سے پہلے ہی ویکسین لگانے کا مکمل پلان بنا کر تیاریاں مکمل کر دی گئیں تھی۔ سب سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے مورخہ 2 فروری 2021 کو ویکسین لگانے کا افتتاح کیا، جس کے بعد صوبوں میں ویکسین کی ترسیل کرکے اسے لگانا بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کی اس کامیابی پر بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ نگار اور ایک نجی نیو چینل کے بیوروچیف خاور گمن کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے، جنہوں نے وقت پر کرونا پر قابو پا لیا تھا اور اب ویکسین بھی شروع کر دی ہے۔ جبکہ پوری دُنیا حیران ہے کہ ایک قرضوں مین ڈوبا ملک پاکستان کس طرح ایسی کامیابی سے ہمکنار ہو سکتا ہے۔ گمن صاحب نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کا کچھ کریڈٹ حکومت کو بھی جاتا ہے، جن کی کاوشوں سے یہ سب ہوا۔ انہوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More