Headlines

    بلاول ہاؤس میں پھر سے خوشیاں، آصفہ بھٹو زرادی کو مبارکبا اور دُعاؤں کے ڈھیڑ لگ گئے۔

    بلاول ہاؤس میں پھر سے خوشیاں، آصفہ بھٹو زرادی کو مبارکبا اور دُعاؤں کے ڈھیڑ لگ گئے۔

    کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل اکاؤنٹ سے خوشخبری شئیر کی گئی۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، بتایا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو 28 وںں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔ جبکہ اس کے ساتھ ان کی قائدانہ انداز میں لی گئی تصویر بھی شئیر کی گئی، جس سے وہ اپنے ہاتھ اونچا کر کے ہلا رہی ہے۔

     

    آپ کو بتاتے چلے گزشتہ ماہ ہی آصفہ بھٹو زرداری کی بڑی بہن بختاوز بھٹو زرداری کی شادی کی رسومات ادا کرکے اسے رخصت کیا گیا۔

    Advertisement

     

    Advertisement