اہم خبریں

ریسکیو 1122 کا حقیقی آپریشن، جان کر آپ بھی تعریف کیئے بغیر نا رہ سکے گے۔

ریسکیو 1122 کا حقیقی آپریشن، جان کر آپ بھی تعریف کیئے بغیر نا رہ سکے گے۔

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 فروری 2021 کو پنجاب کے سول سیکٹریٹ میں تقریبا شام 5 بجے کی قریب ریسکیو 1122 کی گاڑیاں داخل ہوئی، جو کہ فون کال پر وہاں بلائی گئی تھے۔

جنہوں نے آتے ہی ماحول کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ چیف سیکریٹری صاحب کے دفتر کے پاس سیکرٹری بلدیات کے دفتر کے سامنے ایک بڑے درخت پر چیل پھنسی ہوئی ہے، جو کی کسی کپٹرے کے ساتھ پھنس کر درخت کے ساتھ اٹکی ہوئی ہے۔ چیل کو اس مشکل سے چھوڑوانے کے لئے ریسکیو کے اہلکار بروقت موقع پر پہنچ گئے۔

Advertisement

حکومت کا شاید یہی واحد ادارہ ہے جو خلوص کے ساتھ نا صرف لوگوں کی بلکہ جانوروں کی زندگیوں کو محفوظ کرنے میں مصروف ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago