اہم خبریں

مشہور گلوکار بلال سعید کی شرمناک ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا

مشہور پاکستانی گلوکار بلال سعید کی انتہائی شرمناک ویڈیو، آپ بھی دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں بلال سعید جو کہ پاکستان کے موجودہ مشہور گلوکار ہے، انہیں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، بلال سعید ایک آدمی سے الجھ رہے تھے، جبکہ ڈالفن پولیس کے اہلکار بلال سعید اور ان کے مد مقابل شخص کو آپس میں الجھنے سے روک رہے تھے۔ اور یہ دوںوں لوگ آپس میں ایک دوسرے کو غلط الفاظ سے بھی پکار رہے تھے۔ جونہی بلال سعید کو پولیس اہلکار نے پیچھے کیا تو بلال سعید نے اپنے آپ کو چھڑوا کر اپنے حریف کے ساتھ آئی ہوئی خاتون پر ٹانگیں چلانا شروع کر دی، جو کہ انتہائی شرمناک اور غیر مناسب حرکت تھی کہ ایک عورت کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے۔ اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر بلال سے خلاف مہم سرگرم ہے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلیں کہ بلال سعید کی وجہ شہرت میں گانا “باری” بھی شامل ہے، اس گانے کی کامیابی کے بعد اس کا دوسرا پارٹ بھی بنایا گیا۔

 

Advertisement

Recent Posts