Headlines

    بلال سعید  بھی میدان میں آگئے، لڑکی کے ساتھ ایسے سلوک کی اصل وجہ بتا دی۔

    بلال سعید  بھی میدان میں آگئے، لڑکی کے ساتھ ایسے سلوک کی اصل وجہ بتا دی۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 فروری کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں بلال سعید ایک لڑکی اور آدمی کے ساتھ غلط سلوک کر رہے تھے۔

    جس کے بعد انہوں نے ایک ویڈیو بنا کر اپنے فیس بک کے پیج پر جاری کی، جس میں وہ اپنے گھر کے اندرونی مناظر دکھا رہے تھے، جہاں پر ایل ای ڈی سمیت مختلف چیزیں ٹوٹی ہوئی تھی۔

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ہے کہ عورتوں کی عزت کیسے کرنی ہے۔ انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا انہھوں نے تنگ آکر یہ سب کچھ کیا کیونکہ وہ کافی عرصہ سے برداشت کر رہا تھا۔

    Advertisement