Headlines

    مریم نواز کا مولانا کی بات پر قہقہا لگا کر ہنسنا، سادگی کی انتہا، جانئے کس بات پر مریم بی بی۔۔

    مریم نواز کا مولانا کی بات پر قہقہا لگا کر ہنسنا، سادگی کی انتہا، جانئے کس بات پر مریم بی بی۔۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) نائب صدر مسلم لیگ نواز مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی۔

     

    Advertisement

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز کو سرخ لباس میں ملبوس انتہائی سادہ اور پرکشش انداز میں دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسپیکر پر صحافی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ رہے کہ تقریر کرنا صحافی کا کام نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا “آپ تقریر نا کریں”۔ جس پر مریم نواز بہت معصومانہ بچوں کے انداز میں کھل کھلا کر ہنسی۔

    Advertisement