اہم خبریں

مریم نواز نے جلسے میں خطاب کے دوران بڑی حماقت کر دی، نواز لیگی پریشان۔۔

مریم نواز نے جلسے میں خطاب کے دوران بڑی حماقت کر دی، نواز لیگی پریشان۔۔

 

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 5 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں کشمیریوں کو لے کر اظہار یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے۔ جبکہ اس موقعہ پر مختلف مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی اپنی سطح پر احتجاج ریکارڈ کروایا۔

Advertisement

 

اس موقعہ پر، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ مریم نواز نے کشمیر ڈے کے موقع پر مظفر گڑھ میں ہونے والے جلسے میں ایک ہی غلطی کو بار بار دُہرایا۔ جو کہ 5 اگست کی بجائے 15 اگست تھا۔ مریم نواز جو کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر تھی انہوں نے جلسے میں حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کی بجائے 15 اگست کہہ دیا۔

 

Advertisement

5 اگست 2019 کو ہندوستان کی حکومت نے جموں و کشمیر کو ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت عطا کردہ خصوصی حیثیت اور خودمختاری کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ جس کے بعد کشمیر میں اور باقی تمام ملکوں میں بھی اس قدم کے خلاف بیانات سامنے ائے تھے۔

 

Advertisement

Recent Posts