Headlines

    پاکستان کی خوشیاں کھٹائی میں پڑ گئی، پوری قوم سے دُعاؤں کی درخواست۔۔

    پاکستان کی خوشیاں کھٹائی میں پڑ گئی، پوری قوم سے دُعاؤں کی درخواست۔۔

     

    اسکردو (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز پاکستان کے مشہور کوہ پیماہ محمد علی سدپارہ، جون سنوری اور موہر کا رابطہ بیس کیمپ سے منقطہ ہو گیا ہے۔ جبکہ وہ کے ٹو سر کر کے واپس آرہے تھے۔ انہوں نے رات 2 بجے تک بیس کمیپ میں پہچنا تھا، لیکن وہ نہیں پہنچ سکے اور ان کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ جبکہ ساجد سدپارہ کمیپ نمر 3 سے واپس آرہا ہے۔

     

    آپ کو بتاتے چلے ریسکیو کے آپریشن کا آغاز ہو چکا ہے، جبکہ آرمی کے بھی 2 ہیلی کاپٹر اس میں شامل ہے۔ اس سے پہلے علی سدپارہ کی انظامیہ کی طرف سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے آگاہ کیا گیا تھا کہ ان کا علی، جوہن اور سنوری سے رابطہ نہیں ہو پارہا ہے، جبکہ ریسکیو کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ آخری مرتبہ انتظامیہ کی ان سے بات رات 1 بجے اور صبح 4 بجے ہوئی۔

     

    پاکستانی عوام سے درخواست ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دُعا کریں اور پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ وہ خیر خریت سے واپس آئے۔