“دریائے سندھ کی شہزادی” عثمان بزدار نے نایاب تصویر دیکھا دی۔
راجن پور (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 فروری 2021 کو وزیر اعلٰی عثمان بزدار نے پنجاب کے ضلع راجن پور کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے مشہور مقام ماڑی کو سیاحی درجہ دینے کے ساتھ ساتھ ضلع راجن کے مختلف سرکاری مقامات کو چیک کرنے کے لئے دورہ بھی کیا۔ بزدار صاحب ضلع میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح بھی کیا۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعلی پنجاب کے سرکاری سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ سے ایک تصویر شئیر کی گئی، جو کہ ایک زنگ آلودہ خراب ہوئی کشتی کی ہے، جو کہ کبھی دریائے راوی میں چلا کرتی تھی اور اس کے اوپر “انڈس کوئین” لکھا ہوا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More