پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ترانہ نشر، ایسا منفرد انداز کہ پوری دنیا میں چرچہ۔ مزید جانئے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ سے پی ایس ایل 6 کا آفیشل ترانہ کا یوٹیوب کا لنک شئیر کیا گیا۔ جسے 15 گھنٹے میں 1 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھ بھی لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ترانہ کا اعنوان “گرُو میرا” ہے۔ جس کا آغاز ہی پنجابی زبان سے پاکستان کی مشہور پنجابی گلوکار نصیبو لعل سے ہوا اور پاکستانیوں کو اس طرح پنجابی زبان میں گانے کا منفرد انداز سننا نصیب ہوا اور ان کا ساتھ ایما بیگ نے اُردو زبان میں دیا، جبکہ مزید ایک نوجوان کا چند سیکنڈ کا بول بھی ترانہ میں ڈالا گیا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ زبان کی بنیاد پر پھر سے تفریق کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں پنجابی اور اردو تو شامل کی گئی، لیکن دوسری بری زبانیں جیسا کہ سندھی، بلوچی اور سرائیکی زبان کو نظر انداز کیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More