وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فوج کے میڈیا ونگ ، انٹر سروسس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ملک کی متحرک صنعت کی ترقی اور فروغ کے لئے آپس میں تعاون کیا ہے۔
اس سلسلے میں ہفتے کے روز راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کے صدر دفتر میں منعقد ایک تقریب میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق ، سیکرٹری آئی ٹی اور ٹیلی کام شعیب احمد صدیقی اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے شرکت کی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انیمیشن انڈسٹری کا حجم عالمی منڈی میں تقریباً 270 بلین ڈالر ہے اور اس کی توقع ہے کہ 2025 تک یہ بڑھ کر 415 بلین ڈالر ہوجائے گی۔
فی الحال پاکستان میں انیمیشن والے افراد کو مطلوبہ انفراسٹرکچر اور پیشہ ورانہ تربیت اور کورسز تک رسائی بہت کم حاصل ہے۔
انیمیشن کی صنعت پاکستان کی معیشت میں نمایاں حصہ لے سکتی ہے۔ اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں ، غیر ملکی سرمایہ کاری لاسکتی ہے اور تربیت یافتہ ورک فورس تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More