اہم خبریں

حکومت نے ایسا بل پاس کیا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کی چیخیں نکال دی۔۔۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 7 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والے آرڈیننس نے تمام اپوزیشن جماعتوں کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیڑ پر صدر پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا گیا تھا جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ صدر پاکستان جناب عارف علوی نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 122 کے سب سیکشن 6 میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ جس کے لئے انہوں نے باقاعدہ آرڈیننس پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔

مزید بتایا گیا کہ اگر سپریم کورٹ میں2021 کے دائر کردہ ریفرنس نمبر 1 پر یہ فیصلہ آتا ہے کہ سینٹ الیکشن آئین کے آرٹیکل 226 کے دائرہ کار میں نہیں آتا، تو سینٹ الیکشن مارچ 2021 کو اوپن بیلٹ کے ذریعے کروائے جائیگا۔

Advertisement

اس آڑڈیننس کے ذریعے، سیاسی جماعتوں کے قائدین اپنے پارٹی ممبرز کی جانب سے ڈالے گئے ووٹ کی تفصیلات لے سکے گے اور دیکھ سکے گے کہ آیا ان کے ممبرز نے انہیں ووٹ ڈالے ہے یا نہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago