Headlines

    جاوید آفریدی پاکستان زلمی کی انوکھی وردی سامنے لے آئے، پورے پاکستان میں چرچے۔

    جاوید آفریدی پاکستان زلمی کی انوکھی وردی سامنے لے آئے، پورے پاکستان میں چرچے۔

     

    پشاور (نیوز ڈیسک) مورخہ 27 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاوید آفریدی جو کہ پشاور ذلمی کے سپانسر ہے، انہوں نے پشاور ذلمی کی جرسی شیعر کی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ٹریننگ جرسی کو “ذلمی ثاقفتی ایڈیشن” کا نام دیا گیا، جس میں پاکستان کے ثقافت کے مختلف پہلؤں کو اجاگر کرنے کے لئے تصاویر جرسی میں پرنٹ کی گئی ہے۔

     

    Advertisement

    شرٹ میں پاکستان میں موجود دُنیا کی دوسری بڑی اونچائی کے ٹو کی تصویر، پھولوں کے شہر کی تصویر، پاکستان کے قومی جانور مارخور کی تصویر، پاکستان کے ثقافتی ٹرک کے ڈیزائن کی تصویر، پاکستان میں موجود خیبر پاس کی تصویر، پاکستان کے قومی پھول جاسمین کی تصویر وغیرہ موجود ہے۔

     

    Advertisement