Headlines

    شاہدی آفریدی نے نایاب اور یادگاور ویڈیو شئیر کر دی، مداحوں نے دُعاؤں کے ڈھیر لگا دئے۔

    شاہدی آفریدی نے نایاب اور یادگاور ویڈیو شئیر کر دی، مداحوں نے دُعاؤں کے ڈھیر لگا دئے۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی کی سماجی رابطہ کی ایپ انسٹا گرام پر اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کی یادگاور ویڈیو شئیر کی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، شاہد آفریدی نے انسٹاگرام پر اپنی چھوٹی بیٹی کی پہلی دفع چلنے کی ویڈیو شئیر کی، جس میں بچی واکر کا سہارا لے کر بہت ہی پیارے انداز میں چل رہی ہے۔ مزید آفریدی صاحب نے لکھا کہ وہ بہت خوش ہوئے جب انہوں نے اپنی بیٹی کو پہلی دفع چلتے دیکھا، ان کا دُعا دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ انکی بیٹی پر بے شمار رحمتیں کرے۔ انہوں نے مزید شکریہ ادار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لئے بہت اہم دن ہے کیونکہ وہ امریکہ سے بھی محبت بھرے پیغام موصول کر رہے ہے۔

     

    Advertisement