Headlines

    پاکستانی نوجوان نے امریکہ کا دل جیت لیا، پوری دُنیا میں چرچے، اوباما نے بھی۔۔

    پاکستانی نوجوان نے امریکہ کا دل جیت لیا، پوری دُنیا میں چرچے، اوباما نے بھی۔۔

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) محسن حامد، جو کہ برطانوی پاکستانی ہے، ان کا ناول “ایکزٹ ویسٹ” سابقہ صدر امریکہ اوبامہ کی پروڈکشن کمپنی کی طرف سے بننے والی ایک فلم میں لیا جائے گا۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، اوباما کی پروڈکشن کمپنی نے جمعہ کے روز نیٹ فلیکس کے لئے چھ نئے منصوبوں کا اعلان کیا ، جس میں ایک مافوق الفطرت محبت کی کہانی بھی شامل ہے۔

     

    ناول “ایکزٹ ویسٹ” ایسے نوجوان جوڑے کی کہانی بیان کرتا ہے، جو پناہ گزینوں کے عالمی بحران کے دوران دنیا کے علاوہ دوسرے مقامات اور زمین تک پہنچنے کے لئے جادوئی دروازوں کی تلاش کرتے ہیں۔

    Advertisement

     

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، دیگر فلمی منصوبوں میں سائنس کی افسانوی کہانی پر مبنی فلم “سیٹلائٹ” بھی شامل ہے، جسے ٹی اسٹریٹ کے ساتھ تیار کیا جائے گا، جسے “اسٹار وار” کے ہدایت کار ریان جانسن اور پروڈیوسر رام برگ مین چلا رہے ہیں۔

     

    Advertisement

    پاکستان کی اس خوش آئین بات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ پاکستان کو نام پوری دُنیا میں روشن ہو۔

     

    Advertisement