اہم خبریں

خوابوں کی تعبیر کی بارے میں بہت ہی اہم معلومات، جسے جاننا بہت ہی ضروری۔۔

خوابوں کی تعبیر کی بارے میں بہت ہی اہم معلومات، جسے جاننا بہت ہی ضروری۔۔

 

خواب تو انسان کی زندگی کا ایک بہت اہم حصہ ہے۔ ہمیں بہت سارے خواب آتے ہے، مگر کچھ خواب ہمیں یاد رہ جاتے ہے اور ہم اس کی تعبیر جاننے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہے۔ اس تحریر میں آپ کو بتائے گے کہ کونسے خواب کی تعبیر جاننی چاہیے اور کون سے خواب کی تعبیر جاننا آپ کے لئے بہت بُرا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

Advertisement

 

علامہ حیشام الاہی، معروف عالم دین بتاتے ہے کہ 3 طرح کے خواب تعبیر والے نہیں ہوتی۔ جس میں پہلی ایسی خواب ہے، جس میں ڈر کو دیکھا جائے اور دوسری ایسی خواب جس میں خواہش ہو تو ایسے خواب تعبیر والے نہیں ہوتے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کو پہاڑوں، دریا یا کسی بھی اور چیز سے ڈر لگتا ہے، اور پھر ویسا ہی کوئی خواب آپ کو آئے تو اس خواب کی تعبیر نہیں ہوتی کیونکہ یہ لاشعوری سے آیا ہے۔

 

Advertisement

اسی طرح اگر آپ کو کسی چیز کی دیرانہ خواہش ہے، جیسا کہ آپ کو بڑی گاڑی لینے کی خواہش ہے اور امیر آدمی بننے کی خواہش ہے تو اس سے متعلقہ جو بھی خواب آپ کو آئے گا اس کی تعبیر نہیں ہوگی کیونکہ یہ بھی لاشعوری سے آیا ہے۔

 

تیسری خواب ایسی ہے جو آپ کو بہت زیادہ خوراک کھانے سے کیمیکل ریکشین کی وجہ سے بھی آ سکتی ہے، لیکن یہ بھی لاشعوری سے آتی ہے، اس لئے اس خواب کی تعبیر بھی نہیں ہوتی۔

Advertisement

 

وہ کونسے خواب ہے، جس کی تعبیر ہوتی ہے؟
ایسا کوئی بھی خواب جو آپ کی خواہش بھی نا ہو اور ڈر بھی نا ہو، اس کی تعبیر ہو سکتی ہے، جیسا کہ آپ خواب میں دیکھے کہ آپ موٹرسائیکل وغیرہ سے گر گئے ہے، تو اس کی تعبیر کی جا سکتی ہے۔ مثال کے طور پر ایسی خواب آئی کہ آپ کے پیچھے بھینس پڑی ہے تو ایسی خواب کی تعبیر کی جاسکتی ہے۔

 

Advertisement

کچھ خواب ایسے بھی ہوتے ہے جس کی تعبیر نہیں پوچھنی چاہئے؟

 

علامہ صاحب فرماتے ہے کہ ایک عورت نے انہے بہت ہی تنگ کر رکھا تھا کہ اس کے خواب کی تعریف بتائے، جبکہ اس کا خواب تھا کہ وہ چل رہی تھی اور اس کی جوتی ٹوٹ گئی۔ جس پر علامہ صاحب نے اس خاتوں کو کہا کہ وہ اس خواب کی تعبیر نا پوچھے اور صدقہ خیرات دے۔ لیکن اس عورت نے بات نا مانی اور علامہ صاحب کو بار بار اصرار کرتی رہی کہ وہ خواب کی تعبیر بتائے تو اس پر علامہ صاحب نے تعبیر بتائی کہ اس کا شوہر اس دنیا سے جانے والا ہے۔ پھر کچھ دن بعد، اس خاتون کی کال آئی علامہ صاحب کو اور اس نے بتایا کہ ویسا ہی ہوا جیسا علامہ صاحب نے بتایا تھا۔

Advertisement

 

علامہ صاحب نے اس بات سے لوگوں کو آگاہ کیا کہ جس خواب کی تعبیر بتانے سے مانا کیا جائے، اس خواب کی تعبیر نا پوچھی جائے ورنہ معاملات مزید خراب ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago