لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت پورے پاکستان میں انوکھی تحریک کا آغاز، جانئے آپ بھی کیسے اس تحریک کا حصہ بن سکتے ہے
لاہور (نیوز ڈیسک) پورے پاکستان میں دو نمبر بھکاریوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، جبکہ حکومت بھی اس بارے میں کوئی قدم اُٹھاتی نظر نہیں آتی۔
تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت پورے ملک میں “نو منی” کی تحریک چل گئی ہے، جس کے تحت اب کسی بھی بھیکاری کو پیسے نہیں دئیے جائینگے بلکہ اگر اس کی مدد کرنا درکار ہے تو اس کو روٹی پانی اور کپڑا مہیا کیا جائے تاکہ حقیقی لوگوں کی مدد ہوسکے۔
اس کے ساتھ اس کا اور بھی بہت بڑا فائد ہے کہ اس طرح ان لوگوں کی کمر ٹوٹ جائے گی، جو لوگ ایسے کاروبار میں ملوث ہوتے ہیں اور چھوٹے بچوں اور بچیوں کو پکڑ کر ایسی غلط حرکت کرواتے ہیں۔
آپ بھی اس تحریک کا حصہ بن کر اس صدقہ جاریہ کا حصہ بنے اور اس کھیل کے پیچھے جو عناصر ان کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
زیادہ سے اس پوسٹ کو شئیر کر تاکہ پاکستان سے ایسیے لوگوں کا خاتمہ ہو اور آپ کے بچے محفوظ رہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More