کیا آپ پر بھی کسی نے جادو ٹونا کروایا ہے؟ اگر آپ میں یہ علامات ہیں تو۔۔۔
جادو کے اثرات:
طبعیت کا بوجھل ہونا
کاروبار میں رُکاوٹ
شادی میں رُکاوٹ
جادو سے بچاؤ کے لئے دین میں کئی مسنون اعمال بتائے گئے ہیں
جو کہ بغیر کسی اجازت کے کئے جا سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر پہلا کلمہ، سورہ فاتحہ، آیت الکرسی، معوذ تین اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیات وغیرہ
اس کے علاوہ ابن ماجہؒ شریف کی ایک حدیث کے روشنی میں بے شمار آیات قرآن پاک کی مختلف سورہ جیسے کہ سورہ بقرہ، سورہ آل عمران، سورہ الاحزاب اور سورہ المومنون سے منتخب کی گئی ہیں جو کہ بالخصوص اسی مقصد کے لئے پڑھی جائیں۔
سورۃ المومنون میں نبی اکرمﷺ نے باقاعدہ کچھ آیات پڑھ کر سنائی اور بیری کے کچھ پتے لے کر پیس کر پانی میں ملا کر پلائے اور کچھ پتوں سے غُسل کرنے کا بھی کہا۔
کچھ عرب ممالک میں جادو سے بچاؤ کی باقاعدہ کتابیں بھی موجود ہیں۔
ان مسنون طریقوں کے استعمال سے جادو کے اثرات سے بچا جاسکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More