Headlines

    سابقہ کپتان معین خان اپنے گھر ایسی دلہن لے آئے کہ مداحوں کی لائن لگ گئی۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان معین خان اپنے گھر ایسی دلہن لے آئے کہ مداحوں کی لائینے لگ گئی۔

     

    کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 9 فروری 2021 کھیلوں کے خبری نمائندے شعیب نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں بتایا کہ معین خان، جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان ہے، ان کے  بیٹے اویس خان کا نکاح مشہور اداکارہ مریم انصاری سے ہو گیا ہے۔ جبکہ ان کی رخصتی اور ولیمے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ان کی بارات اور ولیمہ کی تقریبات رواں سال کے ماہ دسمبر میں ہونگی۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق کرکٹر سرفراز احمد نے اور دیگر کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹؤئٹر پر معین خان اور ان کے بیٹے کو مبارکباد پیش کی اور ڈھیروں دعائیں بھی دی۔

     

    Advertisement