اہم خبریں

تحریک انصاف کے اپنے ہی لوگوں نے کرونا ویکسین کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

تحریک انصاف کے اپنے ہی لوگوں نے کرونا ویکسین کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابقہ وفاقی وزیر صحت ظفر مرزا نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے اپنی حکومت کے بارے میں بڑے انکشافات کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق، مرزا صاحب نے کہا ہے کہ بطور پاکستان کا عام شہری ان کو بہت غصہ آرہا ہے کہ کرونا کی ویکسین صرف با اثر لوگوں کو لگائی جارہی جبکہ اس کو سب سے پہلے ڈاکٹر اور ہسپتال کے ملازموں کو لگایا جانا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان کے لئے شرم کی بات ہے کہ کوئی بھی با اثر لوگ کسی بھی پارٹی سے ہو اور وہ پالیسی کو توڑ کر کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائے۔

Advertisement

Recent Posts