اہم خبریں

بختاور بھٹو نے اپنے میاں کے ساتھ ایسی تصویر شئیر کی کہ سوشل میڈیا پر۔۔

بختاور بھٹو نے اپنے میاں کے ساتھ ایسی تصویر شئیر کی کہ سوشل میڈیا پر۔۔

 

کراچی (نیوز ڈیسک) بختاور زرداری بھٹو کی شادی کہ تقریبات بہت ہی احسن انداز میں کہ گئی تھی کہ اس کے بعد بختاور اور ان کی فیملی وقتا فوقتا شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، بختاور زرداری بھٹو نے سماجی رابطہ کی ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے خاوند کی بہت پیاری تصویر شئیر کی۔ جس میں بختاور کرسی پر بیٹھی ہے جبکہ ان کے خاوند محمود چوہدری  ان کے ساتھ ہی تھوڑا سے پچھلی سائڈ پر کھڑے ہے۔ جبکہ اس تصویر کے کیپشن میں صرف بختاور نے اپنے خاوند محمود چوہدری کو ہی مینشن کیا ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور دلہن کے عروسی لباس میں ملبوس ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts