اہم خبریں

سعودی حکومت نے عمرہ کے لئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا۔

الریاض(نیوز ڈیسک) مورخہ 8 فروری 2021 کو سعودی میڈیا کی طرف سے یہ خبر نشر کی گئی ہے کہ سعودی حکومت نے عمرہ کے لئے آنے والے تمام زائرین کے لئے نئی پالیسی متعارف کروا دی ہے، جو کہ کرونا کے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر مبنی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سعودی حکومت نے عمرہ کے لئے آنے والے لوگوں کے لئے نئے قواعد و قوانین کا اعلان کر دیا۔ جس کے تحت پاکستان سے روانگی سے 72 گھنٹے پہلے کرونا کا ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد سعودی عرب میں 72 گھنٹے قرنطینہ کے بعد پھر سعودی عرب میں ہی کرونا کا ٹیسٹ ہو گا اور اس کا نفی آنا لازمی ہے وگرنہ عمرہ نہیں ہو سکے گا اور پھر سے قرنطینہ میں چلے جائیگا۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پہلے مکہ اور مدینہ میں کرونا کا ٹیسٹ فری تھا۔ لیکن آپ اس کی فیس لے جارہی ہے، جو کہ 400 ریال ہے، جس سے مزید عمرہ پیکج میں 16000 کا اضافہ ہو جائیگا۔

Advertisement

 

جبکہ 16 فروری تک فلائٹ ملتوی کرنے کے دورانیے میں مزید افافہ کر کے 23 فروری تک کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس میں اور بھی اضافہ متوقع ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts