Headlines

    سعودی حکومت نے عمرہ کے لئے نیا طریقہ کار متعارف کروا دیا۔

    سعودی حکومت نے عمرہ کے لئے نیا طریقہ کار متعارف کروا دیا۔

     

    الریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے موجوہ دور کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے عمرے اور  مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی زیارت کے لئے موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب کی وزرات عمرہ اور حج نے “ایتمارانہ” نامی موبائل ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے، جس سے عمرہ اور زیارتوں کے خواہشمند اپنا اجازت نامہ لے سکے گے۔ یہ اجازت نامہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے لوگوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے دی جائے گی۔

     

    Advertisement

    یہ ایپلیکیشن 10 لاکھ سے بھی زیادہ لوگوں نے اپنے موبائل میں انسٹال کر لی ہے۔ جبکہ اس کے بارے میں تقریبا 50 ہزار لوگوں نے اپنے خیلات کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد اس ایپلیکیشن کی 5 میں سے 9۔3 رینٹنگ سامنے آئی ہے۔

     

    Advertisement