اہم خبریں

جسم کی کمزوری، تھکاوٹ یا مردانہ کمزوری۔۔ آسان حل اور گھوڑے جیسے ہو جائیں۔۔

پرانی تھکاوٹ ،جسم میں بڑھتی کمزوری ،بڑھاپا دو بار لیں اور بڑھاپے میں جوانی کا احساس پائیں۔

 

بچپن کی غلطیوں کا اثر اکثر جوانی میں نظر آتا ہے جس سے جسمانی کمزوری، تھکاوٹ، طبعیت میں بوجھل پن رہتا ہے اسکی وجہ سے ہماری روزمرہ زندگی کے کام متا ثر ہوتے ہیں۔ ان تمام چیزوں سے نجات کے لئیے طاقت ور غذا کا استعمال ضروری ہے

Advertisement

 

جس میں پہلے نمبر پر آتے ہیں کالے چنے
کالے چنے کےلگاتار استعمال سے جسم میں گھوڑے جیسی طاقت آتی ہے اس سے شوگر جیسے مرض کے ہونے کا خطرہ ٹل جاتا ہے یہ خون میں کولیسٹرول کو مناسب رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں

 

Advertisement

دوسرے نمبر پر جو چیز لینی ہے وہ ہے کشمش۔ جن افراد کا خون نہ بنتا ہو یا خون کی کمی ہو نیز ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بھی کشمش بہت فائدہ مند ہے

 

تسیرے نمبر پر بادام شامل کریں بادام کے استعمال سے جسم میں ایک نئی طاقت محسوس ہوتی ہے اس میں کیلشیم، فاسفورس، پروٹین، فائبراور کئی طرح کے اینٹی آکسیڈینٹ پائے جانے کی وجہ سے یہ ہماری آنکھوں ، بالوں اور سکِن(Skin) کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

Advertisement

 

استعمال کاطریقہ:

ڈیرھ مُٹھی کالے چنے ایک کٹوری میں پانی لے کر اس میں بھگو دیں۔
پھر اس میں 25 دانے کشمش بھی بھگو دی, 8 بادام بھی اُسی پانی میں بھگودیں، شوگر کے مریض کشمش کے علاوہ باقی اجزاء بھگو کر رکھیں۔

Advertisement

 

ان تمام اجزاء کو رات بھر بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منہ کھا لیں جن لوگوں کو چنے ہضم نہیں ہوتے وہ اس نسخے کے استعمال سے پہلے ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیں اس سے ان کا immunity نظام صحیح ہو گا۔
اس نسخے کے لگاتار استعمال سے جسمانی کمزوری، تھکاوٹ اور بوجھل پن دور ہوگا جسم جوان و توانا رہے گا

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago