اہم خبریں

مریم نواز بھی ملازمین کے حق میں میدان میں آگئی، حکومت سے برا مطالبہ ورنہ۔۔

مریم نواز بھی ملازمین کے حق میں میدان میں آگئی، حکومت سے برا مطالبہ ورنہ۔۔۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 10 فروری کو سرکاری ملازمین کے خلاف حکومت کے سیکورٹی فورسز کو عمل میں لانے کے قدم کو مریم نواز نے سرزنش کیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ مطالبہ کیا کہ حکومت پکڑے ہوئے بے قصور ملازمین کو فی الفور رہا کرے۔

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے اور سرکاری ملازمین کے خلاف ایسے اقدام اٹھا رہی ہے جیسے وہ لوگ ملک کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کھوکھلی جمہوری حکومت کی اصلیت اب پورے پاکستان نے دیکھ لی ہے۔

Advertisement

Recent Posts