اہم خبریں

پاکستان میں ہونے والے پاکستان اور افریقہ کے مابین میچ عوام کے لئے درد سر بن گیا۔

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا T 20 میچ شام 6 بجے ہونے جا رہا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق، میچ سے قبل ہی لاہور کی سڑکوں پر پرٹوکول اور سیکورٹی کے نام پر قبضہ کر لیا گیا۔ لاہور کی مرکزی سڑک فیروز روڈ کو 3 بجے دوپہر میں ہی مسلم ٹاؤن فالائی اوور سے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ ٹریفک کو پل کے نیچے سے کلمہ چوک کی طرف بھیج دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے اچھرہ سے کلمہ چوک جانے والی ٹریفک اور کلمہ چوک سے مسلم ٹاؤن جانی والی ٹریفک بہت متاثر ہے۔ جب کے رش کی وجہ سڑکوں پر عوام کا بڑا حال ہے۔

Advertisement

 

بظاہر تو یہ خوش آئین بات ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی سطح کے میچز کھیلے جا رہے ہیں، مگر حکومت کی ناقص انتظام کہ وجہ سے شہری مسائل سے دو چار ہے۔

 

Advertisement

قابل غور بات یہ بھی ہے کہ میچیز میں عوام دیکھنے کے لئے نہیں جاسکتی۔ جس کے بعد سیکورٹی کو محض اسٹیڈیم تک مختص کر کے عوام کے لئے آسانی پیدا کی جا سکتی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago