Headlines

    کینیڈا کے وزیراعظم کی بھارت کو کال، مودی کو کس بات کی یقین دہانی کروانی پڑ گئی۔

    کینیڈا کے وزیراعظم کی بھارت کو کال، مودی کو کس بات کی یقین دہانی کروائی پڑ گئی۔

     

    نیو دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم نریندرہ مودی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں وزیراعظم کینیڈا سے ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش ہوئے کہ ان کے دوست وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹریڈیو کی انہے کال آئی۔ مودی صاحب نے اپنے دوست کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کی دی ہوئی کرونا کی ویکسین پورے بھارت میں لاگائی جائے گی۔

    انہوں نے مزید کہا ان کے درمیاں باقی معملات کو بہتر بنانے کی بات چیت بھی ہوئی۔

    Advertisement

     

    Advertisement