مولانا طارق جمیل نے رزق میں اضافہ کا منسون طریقہ بتا دیا۔ بہت ہی آسان آپ بھی آزما کے دیکھ لے۔۔
آج کل اکثر لوگ رزق کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہے، جبکہ حکم یہ ہے کہ جو رزق تمہارے حصہ کا لکھ دیا گیا ہے، وہ تمہیں مل کر ہی رہے گا۔ اس لئے اس رزق کو حلال کے راستے سے کماؤ تاکہ تمہاری آخرت اور دُنیا دوںوں ہی سنور جائے۔
مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک تقریر میں فرمایا کہ وہ ایک نسخہ بتاتے ہے جو کہ رزق میں اضافہ کے لئے ہے۔ انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا نہیں بلکہ روسول اللہ ﷺ کا بتایا ہوا ہے۔
حضور اکرمؐ کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے رزق کی کمی کی شکایت کی تو حضور اکرمؐ سے فرمایا کہ “با وضو رہا کرو”۔
اس بات پر ہی ہم اگر عمل کر لے تو ہمیں نا صرف رزق کی فراوانی ہوگی بلکہ ہم با وضوہ رہنے کی فضیلت سے بہت سے گناہوں سے بھی بچ جائینگے۔ اسطرح دنیا اور آخرت دونوں میں بھلا ہو جائے گا۔
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کرے۔ جزاک اللہ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More