Headlines

    آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے تعریفوں کے پُل باندھ دئیے۔ وجہ جان کر آپ بھی۔۔

    آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے تعریفوں کے پُل باندھ دئیے۔ وجہ جان کر آپ بھی۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے آفیشل فیسک بک پیج سے انسپکٹر جنرل پنجاب انعام غنی کی تقریر کا ایک کلپ شئیر کیا گیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، آئی جی پنجاب نے تقریر کرتے ہوئے وزیراعلی عثمان بزدار کے تعریف کے پُل باندھ دیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جتنی آزادی کام کے لحاظ سے پنجاب پولیس کو دی گئی ہے، اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی اور نا ہی سُنی۔

     

    Advertisement

    آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ انھے جتنی پاور ٹرانسفر پوسٹنگ کے ساتھ ساتھ ایڈمسنٹریٹو معاملات کو دیکھنے میں ملی ہے، اتنی کسی اور آئی جی کو نہیں ملی ہوگی۔ انہوں نے اپنے ساتھیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھی کسی اور آئی جی کو اپنے معاملات میں اتنا آزاد نہیں دیکھا ہوگا۔

     

    Advertisement