اہم خبریں

رضوان کے چرچے سرفراز کے لئے درد سر بن گئے، اہم انکشافات سامنے آگئے۔

رضوان کے چرچے سرفراز کے لئے درد سر بن گئے، اہم انکشافات سامنے آگئے۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا T 20 میچ لاہور میں قزافی اسٹیڈیم میں ہوا۔

 

تفصیلات کے مطابق، 11 فروری کو ہونے والے میچ میں پاکستان نے 169 اسکور کیا جبکہ 6 وکٹیں کھوئی۔ جس کے بعد جنوبی افریقہ 6 وکٹیں کھو کر 166 اسکور بنا سکی، اور اس طرح پاکستان کو فتح نصیب ہوئی۔

Advertisement

 

جبکہ دوسری طرف محمد رضوان کی بطور بلے باز اور وکٹ کیپر شاندر کارکردگی نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ جس میں انہوں نے 64 گیندوں میں 104 اسکور کیا اور آوٹ نا ہوسکے۔ اسکور کو اس بلندی پر انہوں نے 6 چوکوں اور 7 چھیکوں سے پہنچایا۔

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا پر لوگوں نے یہ بحث شروع کر دی ہے کہ رضوان کی کارکردگی بطور وکٹ کیپر بھی اتنی اچھی تھی کہ وہ کپتان سرفراز کی جگہ لے سکتی ہے۔

 

Advertisement

اس پر احکام بالا سے التجا کی جارہی ہے کہ وہ ٹیم میں ضروری تبدیلی لائے اور رضوان کو اچھا کھیلنے کا موقع دے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago