سرکاری آفسروں کی 18 سے لیکر 22 گریڈ تک کی کل تعداد منظر عام پر آگئی، اتنے ملازم کے آپ بھی جان کر حیران رہ جائینگے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو پنجاب حکومت کے سول سیکٹریٹ سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا، جس میں پنجاب میں سول 18 سے لیکر 22 تک کے افسران کی تعداد اور تفصیل بتائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق، پنجاب میں 3 22 گریڈ کی آسامیاں ہیں۔ 33 آسامیاں 21 گریڈ کے افسران کی ہیں۔ 161 آسامیاں 20 گریڈ کے افسران کی ہیں۔ 269 آسامیاں 19 گریڈ کے افسران کی ہیں۔ جبکہ 466 آسامیاں گریڈ 19 کے افسران کی ہیں۔
اس طرح کل ملا کر 932 آسامیاں پنجاب میں افسران بالا کی ہیں، جس میں 17 گریڈ کے افسران، جیسا کہ اسسٹنٹ کمشنر اور سیکشن آفیسر وغیرہ شامل نہیں ہیں۔
آپ کو مزید بتاتے چلے کہ یہ انفارمیشن چیف سکریٹری کی منظوری سے ڈیپٹی سیکرٹری (سروسز) عمران توقیر نے بذریعہ خط نمبر 02/-2.S1 سن 2021 تاریخ 11 فروری 2021 کو جاری کی۔ جبکہ اس میں جنوبی پنجاب اور مرکزی پنجاب دونوں کی آسامیاں شامل ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More